By: M.ASGHAR MIRPURI
سبھی کہتے ہیں بڑی شائستہ ہےزباں میری
مگرکوئی ہمسائی نہیںسنتی داستاں میری
اکیلا ہی اپنے بند کمرےمیں روتا رہتا ہوں
دیوار سےکان لگا کروہ سنتی ہےفغاں میری
کئی سالوںسےجو لڑتی رہتی تھی مجھ سے
کیا بتاؤں اب وہی پڑوسن بن گئی ہےجاںمیری
اب اس کےبھاہیوں سےچھٹکارا مل جاہے گا
آنے والی زندگی گزر جائے گی آساں میری
اس نے اصغر کا جینا بڑاآساں کردیا ہے
ورنہ زندگی گزر رہی تھی بڑی گراں میری
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?