By: AIK BANDA
یا رب پھر سب جا رھے ہیں
جن کو تو نے بلا یا وہ آرھے ھیں
تو کریم ھے غفورورحیم ھے
مجھ کو بھی آنےکی توفیق دےدے
یہ اقرار ھے کہ بندہ بہت گناہ گار ھے
تو تو بہت بڑا ستار ھے
بخش دے میری ساری خطائیں
تیری رحمت تیرے غضب پر حاوی ھے
تو تو ستر ماؤں سے بڑھ کر چاھتا ھے اپنے بندے کو
اس سال حج پربربلالے اس گناہ گار بندے کو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?