By: درخشندہ
مثل ملتی نہیں ابراھیم سے بڑھکر
اپنے رب سے اطاعت گزاری کی
مثل ملتی نہیں اسماعیل سے بڑھکر
اپنے پدر سے فرما برداری کی
نہیں عالم تاریخ میں اس سے بڑھکر
نظیر کوئ اس جذ بہ ا یثا ر کی
ہوی قبول یوں قرین اللہ کے
یہ ایثار و انکساری ابراھیم خلیل اللہ کی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?