By: مونا شہزاد
ہیں کچه ایسے نادان ہم سے بهی اس جگ میں
آزمائے ہووں کو جو آزماتے ہیں بار بار
ہر بار یقین ہوتا ہے کہ بدل جائنگے وه
بهلا بهوت بھی نکلے ہیں کبھی جسم میں حلول ہوجانے کے بعد؟
اور جس کسی نے کہا تھا کہ کتے کی دم رہتی ہے ٹیڑھی ہزار برس بعد بھی
شخص تها وه واقعی کوئی بہت ہی افلاطون جیسا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?