By: M,masood
ہمیں بانہوں میں آج تیری بکھر جانے دو
مہکی سانسوں میں مجھے اُتر جانے دو
کم بخت رات تنہا اور سرد موسم بھی ہے
آج اپنی سانسوں میں ہمیں مہک جانے دو
ہماری شوق نظروں کو تو شرم آتی ہے بہت
اب تھر تھراتے لب کو لب سے سِل جانے دو
بکھریے ہوۓ گِیسو بکھرا ہوا کاجل بھی ہے
آج تو روح کو روح میں ہی سما جانے دو
رات تھوڑی ہے اور ارمان دل میں باقی ہے
آج بانہوں میں تیری رات کو کٹ جانے دو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?