By: m.Asghar Mirpuri
سب سے منفرد انداز بیاں رکھتے ہیں
ہم اچھے برے کی پہچان رکھتے ہیں
آپ کی دعا سے شاعر تو بن گئے ہیں
مگر ابھی تک کوئی نا دیوان رکھتے ہیں
خبر ایک پل کی بھی نہیں کسی کو
مگر ساتھ صدیوں کا سامان رکھتے ہیں
ممنون ہوں رنگدار دوپٹے والے دوست کا
جو وہ میرا اتنا دھیان رکھتے ہیں
ایسے گنجے کے سر پر اولے ہی پڑتے ہیں
جو چھتری کی بجائے سر پہ آسمان رکھتے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?