Bazm e Urdu - The urdu poetry app

نہیں ہیں حالات ان کے بتانے والے

By: Jamil Hashmi

نہیں ہیں حالات ان کے بتانے والے
کچھ قصے ہیں اب چھپانے والے

بتائی نہیں جاتی ان کی حالت جو ہے
ان کے تیور نہیں اب دیکھانے والے

بات کرنی نہیں آتی انہیں ڈھنگ سے
باتیں بنانے لگے ہیں اب زمانے والے

بھول گئے ہیں وہ پیار کی قدروں کو
نہیں ہیں روپ ان کے اب پرانے والے

ملتا نہیں کوئی خلوص کے ساتھ یہاں
چلے گئے ہیں لوگ اب سمجھانے والے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore