By: M.ASGHAR MIRPURI
میری آنکھوں میں جل تھل رہتا ہے
میرادل بھی غم سےبوجھل رہتا ہے
میں ماضی کی تلخیاں یاد نہیں رکھتا
میری نظر میں میرامستقبل رہتا ہے
اس کی یادیں ساگرمیں بہادیتاہوں
پھر بھی جیون میں شامل رہتا ہے
وہ سانسوں کی طرح میرےساتھ ہے
اصغر اسکی یاد سےنہ غافل رہتاہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?