By: m.asghar mirpuri
اس سےبچھڑ نےکےبعد خوشی نہ ملی
جدائی میں دل جلایامگرروشنی نہ ملی
ہمارے دل میں ارمان تو بہت پلتےرہےلیکن
دنیا میں کسی سےہماری کنڈلی نہ ملی
لوگ ساحل کی تلاش میں ڈوبتےرہے
مگرہمیں پیارنگر والی کشتی نہ ملی
آزادی کی خاطر کہیں قربانیاں دینی پڑیں
خود مختاری کسی کوکبھی سستی نہ ملی
جہاں کےمکیں خوشی سےبستے ہوں
یہاں ایساکوئی شہرایسی بستی نہ ملی
جب سےمیری دھنو مجھ سےروٹھی ہے
تب سےاصغر کو من کی شانتی نہ ملی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?