By: Humaira Akram
معافی کا مطلب جانو گے کب تم
ہر اک کے لب پہ ستم تمھارا
ستم ظریفی تو دیکھو زرا تم
گلا کرتے ھو زمانے سے تم
میں ھو معصوم میں ھو مجبور
مجبور تو سب کو بنا یا تم نے
ھر اک پہ ستم ڈھایا تم نے
بہت درد دے رہے ہو
آزمائشوں میں آزما رھے ھو
تم کیوں اتنا ستا رھے ھو
بھت سی ھستیوں کا جلال تھے تم
بدل گئے ھو ملال میں تم
معافی کا مطلب جانو گے کب تم
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?