By: syed hammad raza naqvi
عشق شامل نجات ہو جائے
عین ممکن ہے تجھ سے ملاقات ہو جائے
یہ زود یار عقل پر کیف رکھتا ہے
تو کیوں نہ شامل ذات ہو جائے
مقدر کے فقیروں نے اسیری خوب دیکھی ہے
جمال یار ہو شامل تو کیوں نہ مناجات ہو جائے
مے ایسے ستارے کو کیوں کارساز حیات مانو
جو دن کو مٹے اور چمکے جب رات ہو جائے
موت کے سوداگر زندگی کی بھیک مانگتے ہے
جب قضا کے زور پہ حیات قابل مات ہو جائے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?