By: m.asghar mirpuri
تیرے ساتھ جو گزرے وہ زندگانی بہت ہے
میری زندگی ہےتو مگر بیگانی بہت ہے
کہتےہیں محبت میں رونا بھی پڑتا ہے
ہماری بھی آنکھوں میں پانی بہت ہے
مجھے زندگی کا قرینہ سکھانے کہ لیے
تجھ جیسی پیاری ایک استانی بہت ہے
ہم دونوں ایک ساتھ بیٹھ کررویا کریں گے
میری طرح تیری بھی آنکھ بارانی بہت ہے
ہم دونوں میں نادانی دنیامیں بےایمانی
مجھے اس بات کی پریشانی بہت ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?