By: UA
یہ بھی اچھّا دستور ہے
دنیا کا دنیا والوں کا
خوشیوں کے موقعہ پر
جو دنیا میں نہ رہے
انھیں یاد کیا جائے
اور جو زندہ ہیں
انھیں فراموش کر دَیا جائے
یہ بھی اچھّا دستور ہے
دنیا کا دنیا والوں کا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?