By: rizwana
پردیس میں بھی کیا عید ہو گی
اجنبی سے چہروں کی دید ہو گی
نکلے گا چاند ادھر بھی مگر
نہ وہ جنوں نہ وہ وعید ہو گی
آئے گے یاد سب اپنے بہت
دوریوں سے اور کیا بعید ہو گی
شالا مسکراتے رہے سبھی ہم وطن اپنے
رہے جہاں بھی رضوانہ آپکی مرید ہو گی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?