By: jamil Hashmi
وہ بات بات پر روٹھ جاتا ہے
ہر بار اس کا رابطہ ٹوٹ جاتا ہے
کرت تھا جو پیار بھری باتیں
اب تو وہ لہجہ بدلتا جاتا ہے
تھی جس سے وفا کی امیدیں
وہ اپنا وعدہ ہی بھولتا جاتا ہے
چلے تھے جس کے ساتھ ہم
وہ شخس رستے سے ہٹتا جاتا ہے
پاس آ کر منزل کے قریب
وہ راستے سے لوٹ جاتا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?