By: darakhshanda
کل دیکھا ہے کس نے جو کل کو یاد کیجیے
گزر جاؤں جو یہاں سے تو پھر نہ آواز دیجیے
تھما دیا ہے میرے ہاتھ میں جام ساغر آپ نے
اب محفل میں اپنی مجھکو آنیکا اختیار دیجیے
گستاخ میں نہیں یہ تو آداب محفل ہیں
ہوں جب تلک مہماں بنکے میزباں میرا ساتھ دیجیے
دوام نہں زندگی پھر کیوں کل کی بات کیجیے
منتظر ہوں آ پکے فیصلے کا جو کہنا ہے آج کہ دیجیے
افسانے تو ہر دم افسانے ہی رہیں گے خواہ کوئ نام دیجیے
گر نہ رہے ہم تو بعد رخصتی کے پھر ملننے کی دعا کیجیے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?