By: AF(Lucky)
وہ ُرکتا اگر تو میرے
صبر کا پیمانہ ٹوٹ جانا تھا
جن اشکوں کو خود سے چھپا کر رکھا ہے
انہوں نے سرے عام محفل میں چھلک جانا تھا
میں کس طرح چھپاوں درد کو اپنے دل میں لکی
ُاس کا نام لکھتی اگر تو دیے کی طرح جل جانا تھا
دنیا کے کتنے ستم تو میں ُاٹھا چکی تھی
وہ سمجھتا اگر تو کہاں ُاس نے چھوڑ جانا تھا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?