By: Seema Wali
تیرے بن کیسے جیتی ھوں تمھیں جی کر دیکھاؤں گی
یہ زھر کڑوا تو ھے مگر پی کر دیکھاؤں گی
میں ان میں سے نھیں جو ٹوٹ کر بکھر جاے سیمی
تو زخم لگاء ستم گر میں سی کر دیکھاؤں گی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?