By: Sas
کرتی ہے وہ میرے ساتھ احسان اس طرح
امریکیوں سے کرتے ہیں افغان جس طرح
مارا گیا ہوں مفت میں یوں اس کے ہاتھوں
جنگ عظیم دوئم میں جاپان جس طرح
محاظ پہ کھڑی ہے تو کرتی ہے کچھ یوں
لڑا ہے فاٹا میں پاکستان جس طرح
سر اٹھاتا یوں تو پڑتے ہیں زور دار ڈنڈے
بات کرتا ہوں تو کاٹتی ہے حیوان کی طرح
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?