By: M.ASGHAR MIRPURI
میں اپنی پڑوسن کی تشہیر سرعام رہا ہوں
اس کادل جیتنےکی کوشش ناکام کررہاہوں
اپنےاشعار میں جب اس کی تعریف کرتاہوں
پھرکہتی ہے کہ میں بڑا نیک کام کررہا ہوں
اس کے سامنےمگرمچھ کےآنسو بہا کر
اس کےبھاہیوں کی سازش ناکام کررہاہوں
میری سپنوں کی رانی اسے ٹھکرا نہ دے
اسےپیش اپنی چاہت کا جام کر رہا ہوں
شاید اسےمیری شاعری پسند آجائے
اس کی نذر اپنا تازہ کلام کررہا ہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?