By: M.ASGHAR MIRPURI
کسی محبوب کے ناز جو ہم سے اٹھائےجاتے
ہم بھی کسی رمانٹک ڈرامے میں دکھائے جاتے
جی چاہتا ہے کسی کی مرغی بھگا لاؤں
اب ہر روز آلو نہیں ہم سے کھائے جاتے
ہمارے بھی دس بارہ بنگلےہوتے اگر
پھر تو ہم بھی پلکوںپہ بٹھائے جاتے
جوا کھیلنا ہمیں ذرا بھی اچھا نہیں لگتا
لاٹری لگا کر ہیں اپنی قسمت آزمائےجاتے
سبھی دوستوں کو جیون ساتھی مل گئے
ہم ابھی اظہارکرنےسے ہیںشرمائے جاتے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?