By: Jamil Hashmi
ہر طرف سماں چھایا ہوا ہے الیکشن کا
سب نے جھنڈا اٹھایا ہوا ہے الیکشن کا
کون جیتے گا کسی کو معلوم نہیں
سب نے منشور بتایا ہوا ہے الیکشن کا
ہر طرف برپا رہتا ہے اک ہنگامہ سا
طوفان سا آیا ہوا ہے الیکشن کا
کام گلی کوچوں میں شروع ہو گئے ہیں
ووٹروں کو جھانسا دلایا ہوا ہے الیکشن کا
اس سال مقابلہ بڑا سخت ہے الیکشن میں
ہر ایک نے ووٹ بنوایا ہوا ہے الیکشن کا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?