By: M.ASGHAR MIRPURI
جھوٹے پیر بابےہر کام ہی جعلی کرتےہیں
سترسال کہ ہو کرداڑھی کالی کرتےہیں
گدھےمریدوں کو یہ کہہ کرلوٹتےہیں
ہم بیس کو پلک جھپکتےچالی کرتےہیں
جمعرات کو شاہدہ جیسی نعتیںپڑھتےہیں
اتوار کو مریدنیوں کہ ساتھ قوالی کرتےہیں
جیسا کےمکڑی کھیتوں کاحال کرتی ہے
ایسےمریدوں کی دولت کی پامالی کرتےہیں
مریدوں و مریدنیوں کو الو بنانے کی خاطر
ایسےبابےباتیں بڑی بولی بالی کرتےہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?