By: Haji Abul Barkat,poet
نیا کورس لا ئو ، نیا سال آیا
ففٹی کرو اور وکٹ چار لے لو
نغموں ، ڈراموں کے بہروپ بھی ہیں
نیا دور آیا بزرگوں سے کھیلو
اسکول میں نئے سال میں بچوں کےداخلے شروع ہیں کتابیں
نئی خریدی جا رہی ہیں- کچھ کتابیں دستیاب نہیں ہیں کچھ
کی قیمتیں بڑھنے کی شکایت ہے- لہٰذا تازہ قطع حاضر ہے:-
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?