By: وشمہ خان وشمہ
دل میں بسا تو لیجئے چاہت کی تازگی
پھر دیجئے نگاؤں کو دیدار کی تازگی
جیسے پھولوں پر ہے موسموں کی تازگی
بیدار ہو نیند میں آنکھوں کی تازگی
کیوں لبوں پر ہے ملال کا غلبہ کی تازگی
یوں ہواؤں میں صرف نفرت کی تازگی
محسوس کی گئ میرے جزبوں کی تازگی
مل جائے گئ مجھے سکون کی تازگی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?