By: m.asghar mirpuri
تصور میں وہ میرے سنگ رہتی ہے
اسے ملنے کی امنگ رہتی ہے
سوچتا ہوں میں اس کو بھلادوں
ہر روز خود سے جنگ رہتی ہے
محبت کےمزار پروصل کی آرزو
بیٹھی بن کر ملنگ رہتی ہے
اس کی خاطر کیا کیا لکھتاہوں
شاعری پڑھ کردھنگ رہتی ہے
مجھےدنیاکی پرواہ نہیں لیکن
وہ بھی مجھ سےتنگ رہتی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?