By: Ibn e masood
کبھی صحرا کو دیکھا ہے جہاں سورج اترتا ہے
جہاں کرنوں کے سازوں پر ہوائیں رقص کرتی ہیں
جہاں مٹی ہواؤں میں خوشی سےراج کرتی ہے
ویرانیاں جاکر جہاں آباد ہوتی ہیں
جہاں تاریک راتوں میں تارے گیت گاتے ہیں
اور چاند بھی جاکر جہاں قیام کرتا ہے
کبھی دیکھوجو صحرا کو بہت آبادلگتا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?