By: M.ASGHAR MIRPURI
ہر روز ایک کوا بیٹھ جاتا ہے بام پر
لاتا نہیں ہے میرےیارکا پیغام مگر
جو بے پرواہ کبھی میری خبر نہیں لیتا
مجھےہر گھڑی رہتی ہےاسی کی فکر
کئی سال اس کی راہ تکتے تکتے
اب آنکھیں بھی ہوگئی ہیں پتھر
لگتا ہے وہ اس دن آئے گا
جب میں دنیاسےجاؤں گاگزر
اےدوست مجھے اور نہ تڑپا
اصغرآج بھی ہے تیرا منتظر
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?