By: NEHAL GILL
اقرار بہت کرتے تھے
پیار بہت کرتے تھے
دھوکا کھانے سے پہلے
اعتبار بہت کرتے تھے
غیروں کو کیوں مانے
اب ہم ہمدرد اپنا
اسی لئے چھوڑا ہر یار
وار بہت کرتے تھے
نہال یہی حقیقت ہے
ترے جانے کے بعد
ترے خیال آتے تھے
بےقرار بہت کرتے تھے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?