By: syed irfan ali zaidi
بے رخی دیکھ کر کناروں کی
ھم نے طوفاں سے دوستی کر لی
اتنا روئے ھیں ان یاد میں ھم
ختم آنکھوں کی روشنی کر لی
آشنا تھا نہ جو محبت سے
اختیار اس نے عاشقی کر لی
عمر بھر اس کی راہ تکتے رھے
ایسے پوری یہ زندگی کر لی
اس کے جو دم قدم سےزندہ تھا
آج اس نے بھی خود کشی کر لی
بھول سکتا نہیں میں بیتے دن
یاد اس کی میں بندگی کرلی
سنگ اس نے بھی سرپہ دے مارا
بات یہ اس نے یہ آخری کر لی
زیدی پیچھے راہ ھمیشھ سے
درد دل سے جو آگہی کر لی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?