Bazm e Urdu - The urdu poetry app

میرے لیے دعا کرنا

By: AF(Lucky)

اے ہواؤں ، اے فضاؤں
اے نظاروں ، جگماتے ستاروں
میرے لیے دعا کرنا
چہکتے پرندوں اڑتے اڑتے
میرے لیے دعا کرنا
پھولوں ، پیاری تتلیوں
میرے لیے دعا کرنا
اے دعا ، جب جانا
خدا کے پاس تو
رو رو کے التجا کرنا
اور کہنا
کہہ اے خدا
میری کشتی بھنور میں
ڈوب نا جائے
میری کشتی کو بچا کر
بھنورؤں سے پار کرنا
اور کہنا
کہہ اے خدا
کوئی نہیں سننے والا
میرا تیرے سوا
اے خدا اپنے کرم کے
سائے میں میرا
شمار کرنااور کہنا
کر دیا سب کچھ
تیرے ہوالے
اے خدا میری
محبت کو دنیا میں
رسوا نا کرنا
اے میرے خدا
آئی ہوں بڑی
امید سے مجھے
واپس لوٹا کر
مایوس نا کرنا
اے میرے خدا
میرے لیے صرف
کن فیکوں کرنا
(آمین)

آپ سب کی دعاؤں کی طلب گار ہوں پلیز سب میرے لیے دعا کرنا


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore