By: M.ASGHAR MIRPURI
وہ میرےدل کواپنے دل سےملنے نہیں دیتا
میری امیدوں کےچراغوں کو جلنےنہیں دیتا
اٹھتے بیٹھتےوہ پیار تو بہت جتاتا رہتا ہے
مگر مدہوشی میں مجھےپھسلنےنہیں دیتا
اپنی محبت کا اسیر بنا رکھا ہے اس نے
مجھے اپنےدل کی قید سے نکلنے نہیں دیتا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?