By: وشمہ خان وشمہ
مجھے تم یاد آتے ہو
نہ جانے تم مجھے کیوں اس طرح تڑپاتے رہتے ہو
مری سانسوں میں رہتے ہو
مری آنکھوں میں بستے ہو
مجھے تم یاد آتے ہو
مری سوچوں میں رہتے ہو
نہ جانے تم ستاتے ہو مجھے کیوں اس قدر
مجھے تم یاد آتے ہو
تماری دلنشیں آواز کی میں منتظر رہ کر
بڑی بے کل سی رہتی ہوں
تمیں بس دیکھنے کو دل مرا ہر دم تڑپتا ہے
مجھے تم یاد آتے ہو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?