By: Ayesh khan
مجھے الفتوں کا یہ ثمر ملا مجھے چاہتوں کا یہ اثر ملا
میں نے جن کو چاہا وہ چھوڑ گئے جن کو مانگا وہ نہ ملے
میں سسک سسک کر روتی رہی حال بے حال ہوتی رہی
جنھیں آنا تھا وہ چلے گئے اور جو پاس تھے کہیں کھو گئے
میری آرزو تھی میرے روبرو عائش اسے کھونا بھی کمال تھا
وہ شخص سراپا سوال تھا کہ جواب اس سے نہ سہے گئے
وہ وقت بڑا خوشگوار تھا ساتھ پیاروں کا اعتبار تھا
وہ لوگ جانے کہاں گئے جنھیں ڈھونڈا پر وہ نہ ملے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?