By: M.ASGHAR MIRPURI
وہ مجھ سےکبھی کبھی لڑتا بھی ہے
چوری میری شاعری پڑھتا بھی ہے
اس بات پہ میرا کوئی بس نہیں چلتا
دل بن کرسینےمیں دھڑکتابھی ہے
پیارکرتا ہے تو انتہا کر دیتا ہے
اور بات بات پہ جھگڑتا بھی ہے
ہماری محبت کو کسی کی نظرنا لگے
ایسی باتوں سے وہ ڈرتا بھی ہے
میرے پاس آنےکا کبھی نام نہیں لیتا
مگرملنے کی تشنگی بڑھاتا بھی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?