By: Hafeez Javed
کچھ نادان لڑکیاں جانے کیا کرتی ہیں
کسی گورے نہ کسی کالے پہ مرتی ہیں
محبت کیسی پیار کیسا، انکو کیا پتہ
یہ تو بس لمبی کار والے پہ مرتی ہیں
ہمارا دیکھنا کیسا، تمھارا دیکھنا کیسا
ہم پہ مرتی ہیں نہ یہ تم پہ مرتی ہیں
وہ جو خان بڑے بنگلے میں رہتا ہے
یہ تو بس، اسی لا لے پہ مرتی ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?