By: M.ASGHAR MIRPURI
خوابوں میں آ کر ڈراتی ہےمجھے
اس کی یاد آکے سلاتی ہے مجھے
نا جانے مجھ سے کیا خطا ہوئی
جو خیالوں میں آکرستاتی ہےمجھے
میں جب بھی اس کے گھر جاؤں
پیار سے چپل کباب کھلاتی ہےمجھے
پہلے تو بڑی نظمیں سنایا کرتی تھی
اب صرف کھری کھری سناتی ہےمجھے
خود ہر کسی کی غیبت کرتی رہتی ہے
انسان کا گوشت نہیں کھاتےسمجھاتی ہےمجھے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?