By: درخشندہ درخشندہ
موج سخن کی لہریں ابھرتی ہیں
صفحہ ہستی پر موج زن کی طرح
بکھرتی ہیں یوں صفحہ ہستی پر
خاموشی سے شام و سحر کی طرح
پھر شب تنہائی میں اپنے ہی آنسوں سے
مٹ جاتی صفحہ ہستی سے زندگی کی طرح
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?