By: ام بلال ریاض
آللہ اکبر تو سب نے کہا
مگر اللّٰہ کو بڑا جانا کہاں
اپنے شب و روز کو اسکے مطابق ڈھالا کہاں
جو حکم اس نے ہمکو دیا اسکو ہم نے مانا کہاں
اسکی نعمتوں کو بھی پاکر منہ پر شکر آیا کہاں
سجدے تو ہم نے بہت کیئے سجدوں میں اسکو پایا کہاں
اس نے بنایا تھا ہمکو اشرف
ہم نے خود کو گرایا کہاں
آللہ اکبر تو سب نے کہا
مگر اللّٰہ کو بڑا جانا کہاں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?