Bazm e Urdu - The urdu poetry app

وہ جو جعلی پیروں کی دلالی کرتی ہے

By: M.ASGHAR MIRPURI

وہ جو جعلی پیروں کی دلالی کرتی ہے
کالےجادو سے آخرت کالی کرتی ہے
ان کی تشہیر کرکےکاروبارچمکاتی ہے
دلالی کرنےکا کمشن بھی کھاتی ہے
دوستوبڑی دلچسپ کہانی ہے اس کی
پیروں کہ لیےوقف زندگانی ہےاس کی
پیر بابا کےلیے بڑےچکرچلاتی ہےیہ
بڑےبڑےگدھوں کو الوبناتی ہےیہ
کیسی عورت ہےجو ایسےکام کرتی ہے
جھوٹ بولتےہوئے الله سےنہ ڈرتی ہے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore