Bazm e Urdu - The urdu poetry app

تم کیا جانوں گیے ۔۔۔۔۔۔۔۔

By: AF(Lucky)

دوری کیا ہوتی ہے
مجبوری کیا ہوتی ہے
تم کیا جانوں گیے
کسی کو چاہو
خود سے زیادہ اور پھر
ُاسی سے منہ موڑنا پڑھیے
بے بسی کیا ہوتی ہے
تم کیا جانوں گیے
کسی کی راہوں میں
آنکھیں بچھنا اور
انتظار کا وقت ختم ہو جانا
اور ایک بھی آنسو کو
پلکوں پے نہ لانا
وہ مایوسی کیا ہوتی ہے
تم کیا جانوں گیے
کسی کو پیار کرنا
اور ہر حد سے بڑھ کے کرنا
اور وہی شخص ٹھکرا دے
تمہاری محبت جیسی
عبادت کو جھٹلا دے
وہ مرنے کی تمانا کیا ہوتی ہے
تم کیا جانوں گیے
یہ تنہا راتیں اور
آنسوں کی برساتیں اور
دنیا کے سامنے ہونٹوں پے مسکراٹیں
وہ دل کی ویرانی کیا ہوتی ہے
تم کیا جانوں گیے
ہاتھوں پے مہندی لگا کر
پھر صرف ایک ُسرخ
رنگ کے لیے ہزاروں
دعاوں کرنا اور پیار والی
مہندی کا رنگ پھر نا آنا
وہ دل کی شرمندگی کیا ہوتی ہے
تم کیا جانوں گیے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore