By: میں خود
اکثر بیٹھے بیٹھے یاد آتی ہے
تیری فریاد ہوتی ہے
تجھ کو یاد کرتے ہیں
گلے شکوے سب کرتے ہیں
بھُلانے کو تو بھول جاتے ہیں
مگر رشک بھی تجھ پر کرتے ہیں
یہ کیسے امتحان میں پھنس گئے ہم
تجھے بھول کہ بھی یاد کرتے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?