By: Ayazur Rehman Nizami
ہم تیرا جب بھی نام لیتے ہیں
زندگی کو دوام کیتے ہیں
رہنما ہی اصل میں رہزن ہے
کس کو گالی عوام کیتے ہیں
مینے جب بھی خرد کی بات کہی
دوست ہاتھوں میں جام دیتے ہیں
دوستوں نے دیا دغا ورنہ
لوگ گرتوں کو تھام لیتے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?