By: Uzma
اسے بھولنے کے مراحل میں ہوں ان دنوں
نئی محبت کی تلاش میں ہوں ان دنوں
کیا دن تھے جو بے پرواہی میں گزرتے تھے
درپیش ہے محبت کی نزاکت ان دنوں
اردگرد رہتی تھی ہر پل اس کی خوشبو
اب تو یاد بھی بھولے سے آتی ہے ان دنوں
وہ جو بادل تھے چھٹ گئے اس کے تصور کے
نئے موسموں کی آمد کا احتمال ہے ان دنوں
لہجوں کی اپنائیت جانے کہاں کھو گئی ہے
یہ محبتوں میں اجتناب کیسا ہے ان دنوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?