By: M.Asghar Mirpuri
مجھے دل کی بات وہ کہنے نہیں دیتا
غموں کو تنہا مجھے سہنے نہیں دیتا
اپنے دکھوں کو چھپا لیتا ہےمسکراہٹوں سے
مگر مجھے کبھی اداس رہنے نہیں دیتا
ستم کرنے پہ آئے تو انتہا کر دیتا ہے
اور ستم ظریفی یہ ہے کہ رونےنہیں دیتا
اپنے پیار کی زنجیر میرےپاؤں میں ڈال کر
اپنی آنکھوں سے کبھی اوجھل ہونےنہیں دیتا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?