By: Mirza Muhammad Ali
مبارزت محبت کرنے والوں کو ملا ھو ٹھکانہ میں نے نہیں دیکھا
محبت میں ہو فتح اک بھی دیوانہ میں نے نہیں دیکھا
محبت کرنے والوں کو ملتا ھے صلہ کبھی دیکھا تو نہیں
گھومے گرد شمع کے اور بچ جائے وہ پروانہ میں نے نہیں دیکھا
شکار کس طرح کرتے ہیں حسن والے دیوانوں کو
جادو سا لگتا ہے نشانہ میں نے کبھی نہیں دیکھا
جل دیتے ہیں صلہ محبت میں یارو
محبوب نے دیا ہو دل نزرانہ میں نے نہیں دیکھا
چھڑتا ہے جب درد تو پیمانے بھی ٹوٹ جاتے ہیں علی
درد دل میں بچ جائے وہ آشیانہ میں نے نہیں دیکھا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?