By: UA
محبت کے بِنا جِینا گوارہ ہو بھی سکتا ہے
کِیا جائے تو اسکے بِن گزارہ ہو بھی سکتا ہے
جو ہر اِمکان کی تردید کر دیتا ہے بَرمَلا
اگر وہ آپ چاہے تو ہمارا ہو بھی سکتا ہے
کھلا رہتا ہے شام و صبح درِ توبہ پَلٹ آؤ
اگر چاہو گناہوں کا کفؑارہ ہو بھی سکتا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?