By: Sheikh Jamil
او بے خبر تجھے کیا خبر تیری انکھوں میں کیسا جمال ہے
تجھے دیکھہ لے تو بس اک نظر اسکی انکھوں میں پھر یہ سوال ہے
مجھے نیند سے کیوں جگا دیا مجھے خواب کیسا دیکھا دیا
کوئی ادا ہے کوئی نشہ ہے یا کوئی سادگی کی مثال ہے
میری ہر نظر میں بسا ہے تو میری ہر قلم پے ہے لکھا ہے تو
تجھے سوچ لوں تو غزل میری نہ لکھ سکوں تو خیال ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?