By: M.ASGHAR MIRPURI
پڑوسن سے عشق تو بہت پرانا تھا
ہماری محبت کا بڑا دلچسپ افسانہ تھا
ہم دونوں کی جب پہلی بار آنکھ لڑی
اس کے سر پہ وگ کا شامیانہ تھا
خوف کے مارےاسے ملنےنہ جاتا
اس کے گھر کے قریب ہی تھانہ تھا
ہم دونوں کو اس کے بھائی کیا روکتے
ہمارا عشق کچھ زیادہ ہی باغیانہ تھا
اس کی ساس سے پوچھا کیوںبلایا
بولی یہ تجھےدیکھنےکا بہانہ تھا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?