By: m.asghar mirpuri
ہمارےپیارےنبی سےکوئی افضل نہیں ہےجہان میں
میرےپاس وہ الفاظ نہیں جو لکھوں ان کی شان میں
ان کے سامنےاونچی آواز سےبولنا بھی گناہ ہے
یہ بات الله تعالیٰ خود فرماتے ہیں اپنے قرآن میں
ہمارےپیارےنبی کو الله نے اتنی فضیلت بخشی ہے
ان پہ فرشتےبھی درودو سلام پڑھتےہیں آسمان میں
دنیا والوں میں جس نےآپ کی رسالت کااقرارکرلیا
سمجھووہ انسان سرخرو ہوگیا دونوں جہان میں
جوگمراہ انسان آپ کو آلله کاآخری نبی نہیں مانتے
بہت بڑی کمی رہتی ہےایسےلوگوں کہ ایمان میں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?